• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ، پاکستان ٹیم پر جرمانہ


نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ کیا گیا ہے۔ 

پاکستان ٹیم پر مقررہ وقت میں 2 اوور کم کرنے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ 

دریں اثنا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل کھیلا جائے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید