کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اضلاع میں مطلع صاف اور موسم خشک ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم ہے۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
اس دوران صوبے کے جنوبی اضلاع میں دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان ہے۔