انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 47 پیسے کا تھا۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پھر کم ہو گئیں۔
ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی صورتِ حال عالمی توانائی منڈی پر براہِ راست اثر انداز ہو رہی ہے۔
نان ریذیڈنٹ پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی قانونی ادارے بھی یہ اکاؤنٹس کھول سکیں گے
صدر آل پاکستان اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز محمود حامد نے کہا ہے پیٹرول کی قیمت نہ بڑھائی جائے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 58 ہزار 313 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثر سے عوام کو بچانے کےلیے اہم قدم اٹھالیا۔
چین کی بڑی شپنگ کمپنی کوسکو (Cosco) نے تین ہفتوں کی بندش کے بعد کچھ خلیجی ممالک سے شپمنٹس کی نئی بُکنگ دوبارہ شروع کر دی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 152 ڈالرز بڑھ کر 4565 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 53 ہزار 966 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 163 ڈالرز بڑھ کر 4413 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
گزشتہ ہفتے جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 52 ہزار 740 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
ذرائع کے مطابق تین بحری جہاز کویت سے تیل لے کر پاکستان پہنچیں گے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 43 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 47 ہزار 762 روپے ہو گئی۔
عتیق میر کا کہنا ہے کہ عید پر فروخت کے لیے گوداموں میں جمع کیا گیا 70 فیصد اسٹاک فروخت نہ ہو سکا