• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیک ہکابی امریکی سفیر برائے اسرائیل نامزد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن مائیک ہکابی کی بطور امریکی سفیر  برائے اسرائیل کے لیے نامزدگی کردی۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ نے  مائیک ہکابی کی بطور سفیر توثیق کردی ہے۔

مائیک ہکابی کے حق میں 53 اور مخالفت میں 46 ووٹ آئے۔

اسرائیل نواز مائیک ہکابی ریاست آرکنسان کے سابق گورنر بھی رہ چکے ہیں۔

مائیک ہکابی مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کے قیام کے سخت حامی رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید