• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرپارکر: جیپ ریس میں گاڑی الٹ گئی، ڈرائیور محفوظ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

تھرپارکر میں جیپ ریس میں حصہ لینے والی گاڑی الٹ گئی، ڈرائیور محفوظ رہا۔

تھرپارکر جیپ ریس کی اختتامی تقریب آج ایک بجے روپلو کولھی ریزورٹ میں ہو گی۔

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر ہوں گے۔

 تقریب میں ریس جیتنے والے ڈرائیورز  میں انعامات اور شیلڈ تقسیم کی جائیں گی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید