• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا چیمبر کی لسٹوں میں 223 ووٹرز پر اعتراض داخل

سرگودھا(نمائندہ جنگ) چیئرمین شاہین گروپ شیخ فاروق وہرہ نے سرگودھا چیمبر کی ووٹرلسٹوں میں 223 ووٹرز پر اعتراض داخل کروا دیا جس پر آج سے لسٹوں کی سکروٹنی کا عمل شروع ہو گا جو یکم اگست تک جاری رہے گا۔ اعتراض میں بتایا کہ ایف بی آر کے ریکارڈ کے مطابق ایسوسی ایٹ کلاس کے کل 463ووٹرز میں سے 170ووٹرز نان فائلر ہیں، اسی طرح کارپوریٹ کلاس کے 183میں سے 53ارکان نان فائلرہیں۔ووٹر لسٹوں پر اعتراض کے باعث چیمبر ممبران میں کھلبلی مچ گئی ہے ۔
تازہ ترین