اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق بنیامن نیتن یاہو نے گزشتہ روز شمالی غزہ کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔
تل ابیب سے خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم آفس نے نیتن یاہو کے غزہ دورے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کردہ سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کیس کی تحقیقاتی دستاویزات چند گھنٹوں بعد ویب سائٹ سے غائب ہوگئی ہیں۔
اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد اسرائیلی زمینی افواج نے قنیطرا کے علاقے میں چیک پوائنٹس بھی بنالیے ہیں۔
برطانوی جج نے 11 سالہ بچی کی جان بچانے والے پاکستانی نوجوان کی تعریف کر دی۔
بنگلادیش کے پہلے ایئر چیف اے کے خانداکر 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ترک انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ابراہیم کالین نے حماس کے وفد سے استنبول میں ملاقات کی ہے۔
اسرائیل سے منسلک کمپنی کا شہریوں کو خفیہ طور پر غزہ سے نکالنے کا انکشاف ہوا ہے۔
برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق حکومت نے اس اقدام کو ’’غلامی کی ذہنیت سے نجات‘‘ قرار دیا ہے۔
لنکاشائر کے ساحلی گاؤں سلورڈیل میں 2 ہفتوں کے اندر دوسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں نے گھروں میں لرزش، ریڈی ایٹروں کی کھڑکھڑاہٹ اور کھڑکیوں کے ہلنے کی شکایات کیں۔
بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔
دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا ایکسپریس کے پائلٹ نے ایک مسافر کو قطار توڑنے پر مبینہ طور پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
پالمیرا حملے کے بعد اتحادی فورسز کے ساتھ مل کر شام اور عراق میں 10 آپریشنز کیے: امریکی سینٹرل کمانڈ
امریکی محکمہ انصاف کے مطابق آئندہ جمعے کو لاکھوں دستاویزات جاری کی جائیں گی لیکن یہ تمام ریکارڈز خفیہ دستاویزات پر مشتمل نہیں ہوں گے۔
تارکین وطن کی کشتی گیودوس سے تقریباً 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ملی: یونانی کوسٹ گارڈ
بھارتی ریاست آسام میں راجدھانی ایکسپریس ایک ہاتھیوں کے جھنڈ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم از کم آٹھ ہاتھی ہلاک اور ایک ہاتھی کا بچہ زخمی ہو گیا۔
امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ امریکا پرحملہ کرنے والوں کو پہلے سے زیادہ سخت جواب ملے گا اور شامی حکومت داعش کے خلاف امریکی کارروائیوں کی مکمل حمایت کر رہی ہے۔