• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ممکنہ سیلاب اور شدید بارشوں کے پیش نظر ٹی ایم اے ، محکمہ صحت ، ویسٹ کمپنی اور دیگر ریسکیو کے اداروں کے افسران اور ملازمین کی 20ستمبر تک تمام چھٹیاںمنسوخ کردی گئیں ہیں اور اس سلسلہ میں ضلع سیالکوٹ میں تمام محکموں کو الرٹ کردیا گیا اور دریاو¿ںاور برساتی نالوں میں پانی کے اتار چڑھائو   پر نظر رکھی جانے کے ساتھ دریائے چناب کے حفاظتی بند کی نگرانی کی جائے گی اور کسی بھی ہنگامی صورتحال کےلئے چپراڑ میں ریلیف کیمپ قائم کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین