• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی 39:طلباء کو سزائیں

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پرمزید 39طلباء کو مختلف سزائیں دے دیں۔ 10طلباء کو خارج کردیا۔
لاہور سے مزید