لاہور(خبرنگار)نئے تعینات چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور طارق محمود نے گذشتہ روزگورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی اسکول فین روڈ کا دورہ کیا اور ایس بی اے کے تحت ہونے والے امتحانات کا جائزہ لیا اور اسکول کے حالات بہتر کرنے کے لیے ہدایات جاری کیں۔