• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا 3تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب پبلک سروس کمیشن تین تحریری اور تین حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد نے کامیاب امیدواروں کے نتائج کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
لاہور سے مزید