• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ کا کیمپ جیل کا دورہ ،بین المذاہب افطار میں شرکت

لاہور (خبرنگار)صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کیمپ جیل لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اقلیتی قیدیوں اور بچوں کے ساتھ منعقدہ بین المذاہب افطار میں شرکت کی۔ افطار تقریب میں سابق وزیر اعجاز عالم، پارلیمانی سیکرٹری سونیا عاشر اور مفتی عاشق حسین سمیت دیگر معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔
لاہور سے مزید