• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کو ڈیجیٹل سکلز سے آراستہ کرنے کیلئے پنجاب آئی ٹی بورڈ کی رجسٹریشن جاری

لاہور(خبرنگار)خواتین کو ڈیجیٹل سکلز سے آراستہ کرنے کیلئے پنجاب آئی ٹی بورڈ کی جانب سے تربیتی پروگرام Shewins کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ خواتین امیدوار ای کامرس ود AI اور AI ڈیجیٹل مارکیٹنگ ود فری لانسنگ جیسے سپیشلائزڈ کورسز میں داخلے کیلئے اپلائی کر سکتی ہیں ۔
لاہور سے مزید