• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

لاہور (کرائم رپورٹر سے) ایڈیشنل آئی جی پنجاب عمران ارشد کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوا جس میں میرٹ اور قواعد و ضوابط پورا اترنے والے تین سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ ترقی پانے والے افسران میں طارق مسعود، سید اعجاز حسین اور نثار احمد شامل ہیں۔
لاہور سے مزید