• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت اجلاس رنگ روڈ کی بیوٹیفیکشن کے کام کا تفصیلی جائزہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں رنگ روڈ کی بیوٹیفیکشن کے کام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو سہیل اشرف، چیئرمین رنگ روڈ اتھارٹی، ایف ڈبلیو او کے نمائندوں اور چیف انجینئر نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید