ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کو ہٹلر قرار دے دیا۔
بھارتی ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے برطانیہ کے لیے بھارتی پروازوں میں قواعد کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے لیا۔
اسرائیل پر ایران کے نئے حملے جاری ہیں، پاسدارانِ انقلاب کے مطابق تازہ ترین حملوں میں تل ابیب کے بین گورین ایئر پورٹ اور صہیونی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سمیت کئی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں۔
ابوعلی الخلیل آخری مرتبہ 23 فروری کو حسن نصراللّٰہ کے جنازے میں نظر آئے تھے، حزب اللّٰہ نے ابوعلی الخلیل کی ایران میں شہادت کی تصدیق کردی۔
بے نظیر ہنرمند پروگرام کا اجراء کر دیا گیا، ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقدہ تقریبِ اجراء سے صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خطاب کیا۔
شاہ رخ کے بنگلے’ منت‘ کی ساحلی قوانین کی خلاف ورزی سے متعلقہ شکایت پر جانچ پڑتال کرلی گئی۔
اسرائیلی فوج نے رات بھر میں ایران کے 40 ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے مطابق یہ حملہ 13 جون کے بعد ایران کے کسی ایٹمی تنصیبات پر کیا جانے والا تیسرا اسرائیلی حملہ ہے۔
واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی(واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بتادی۔
عدالت کا کہنا ہے کہ کیس کے تفتیشی افسر محمد سلیم، انسپکٹر طارق بیگ گواہی کے لیے پیش نہیں ہوئے
کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کے بھاؤ میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال کو خط لکھ دیا۔
برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن، پاکستانی کشمیری اوریجن لارڈ قربان حسین ستارۂ قائداعظم نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیائی خطے میں امن صرف مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل سے ہی ممکن ہے۔
پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے کر ایشین والی بال نیشنز کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
آرمی چیف اور نائب وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات استنبول میں جاری او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر ہوئی ہے۔