سب کی قسمت ایک سی ہوتی نہیں
اِس لئے شاد، وہ ناشاد ہے
کوئی آزادی میں ہے قیدی یہاں
اور کوئی قید میں آزاد ہے
پولیس کے مطابق مقدمے میں چار ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے اور ان کے خلاف اغوا اور اجتماعی زیادتی سمیت مختلف دفعات کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دریائے سندھ کا دفاع کریں گے، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ۔
غزہ کے عوام کی فوری اور بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے محض اعلانات کافی نہیں: غزہ بورڈ آف پیس
لاہور میں غیرملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کے کیس میں خواتین کے بارے ون فایئو پر فون کرنے والے شہری نے مقدمہ درج کروا دیا۔
غیرملکی خواتین اغواء کیس کا ملزم رضا ڈار شارجہ میں کرپٹو کرنسی کا کام کرتا ہے۔ سکندر عزیز پر چیک باؤنس ہونے کا پہلے بھی ایک مقدمہ ہوچکا ہے: ذرائع
چین کے شمالی صوبے شانسی کے شہر یونچینگ میں بلند و بالا رہائشی عمارتوں کی چھتوں پر ایک خاص کولنگ سسٹم لگایا گیا ہے جسے ’روف ٹاپ رین‘ یا چھت کی بارش کا نام دیا گیا ہے۔
امریکا اور بیلجم کے درمیان فٹ بال ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ سے قبل فیفا کے ایک متنازع فیصلے کے باعث نئی بحث چھیڑ گئی ہے۔
اسپتال سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شعیب نے دیپیکا کو بستر پر لیٹے ہوئے دکھایا، جہاں وہ تھکی ہوئی نظر آ رہی تھیں لیکن انفیوژن کے دوران مسکرا رہی تھیں۔
شو کے نئے پرومو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شلپا شندے نے گووندا کے افیئرز پر بیانات دینے پر سنیتا آہوجا کو مرعوب کرنے کی کوشش کی۔
ان کا پہلا دھرنا شروع ہوا تو ان کے شرپسند عناصر نے مشتعل کارروائیاں کیں، سیکریٹری اطلاعات آزاد جموں و کشمیر
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو نے چند ہفتے قبل پولیس اہلکار مجیب الرحمان کو شہید کیا تھا، اسی واقعے میں ایک اور پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا تھا۔
اے ٹی سی اسلام آباد نے گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس کی سماعت کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم کی قرعہ اندازی کی تقریب میں خوش نصیب شخص کو ٹیلی فون پر مبارکباد دی۔
کیس میں تمام سول اپیلیں خارج کردی گئیں، زمین مالکان کے حق میں فیصلے برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا۔
سندھ میں گندم کی ریکارڈ پیداوار کے باوجود گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے کہا ہے کہ پاکستان کی کپتانی کرنا ہمیشہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔