• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو سبزی منڈی میں جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے ایک شخص زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو سبزی منڈی میں جھگڑے کے دوران چھری کے وارسے حیات اللہ ولد وزیر زخمی ہوگیا،زخمی شخص چہرے ،کمر اور جسم کے دیگر حصوں میں چوٹیں ل آئی ہیں ،پولیس نے ملزم شیناءخان ولد باچا خان کو جنجال گوٹھ سے گرفتار کر کے چھری برآمد کرلی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید