• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں ٹی بی کلینک کا افتتاح

وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو — فائل فوٹو
وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو — فائل فوٹو 

وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹی بی کلینک کا افتتاح کردیا۔

عذرا پیچوہو نے کلینک کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ ٹی بی کا علاج موجود ہے اس بیماری سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔ 

اُنہوں نے کہا کہ ٹی بی کے علاج کے لیے صوبے میں موبائل یونٹ بھی موجود ہے۔

وزیرِ صحت سندھ نے کہا کہ ٹی بی کے مرض کے علاج کے لیے یہ کلینک بلدیہ ٹاؤن میں ایک تحفہ ہے۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمارے پاس ٹی بی کی مؤثر ادویات بھی موجود ہیں۔

صحت سے مزید