• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد رضوان اور کولن منرو پر جرمانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کےکولن منرو پر پی ایس ایل کے کوڈ اف کنڈکٹ کے لیول 2 کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔  بدھ کی شب ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ میں کولن منرو نے بیٹنگ کے دوران افتخار احمد کی طرف اشارہ کیا، اس پر محمد رضوان نے اُن سے بحث شروع کردی ۔

اسپورٹس سے مزید