• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ میںبیس بال قومی ٹیم کو سپرلیگ میں شکست

کراچی( اسٹاف رپورٹر) تھائی لینڈ میں کھیلے جانے والے چوتھے ایشیا کپ خواتین بیس بال کوالیفائرز میں قومی خواتین ٹیم اتوار کو فائنل فور سپر لیگ میں تھائی لینڈ سے اپنا پہلا میچ ہار گئی، اسکور8-1رہا،قومی ٹیم کا پیر کو انڈونیشیا سے مقابلہ ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید