• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ ٹیبل ٹینس، پاکستانی کھلاڑی فائنل میں

کراچی( اسٹاف رپورٹر) نیپال میں کھیلی جانے والی سائوتھ ایشین یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان ابدال محمد خان انڈر15 کے فائنل میں پہنچ گئے، انہوں نے سیمی فائنل میں انڈونیشن حریف کو ناکامی سے دوچار کیا۔
اسپورٹس سے مزید