• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طورخم سرحد سے مزید 1100 غیر قانونی تارکین وطن بے دخل: محکمۂ داخلہ

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی جاری ہے۔

محکمۂ داخلہ کے مطابق گزشتہ روز طورخم سرحد سے 1100 غیر قانونی تارکین وطن بےدخل کیے گئے جبکہ 631 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو بھی افغانستان واپس بھجوایا گیا۔

محکمۂ داخلہ نے بتایا کہ7 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو انگور اڈہ سرحد سے افغانستان واپس بھیجا گیا۔

محکمۂ داخلہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 50 ہزار سے زیادہ غیر ملکیوں کو افغانستان بجھوایا گیا۔

قومی خبریں سے مزید