جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب بم دھماکے کے 3 زخمی دم توڑ گئے۔
پولیس کے مطابق 3 روز قبل ہوئے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال وانا میں 18 زخمی زیرِ علاج ہیں۔
کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کا دورہ کیا ہے۔
ترجمان قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن کا بعد از حج آپریشن کا آغاز 10 جون سے ہوگا۔
صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات میں وزیراعظم کے دوست ممالک کےحالیہ دوروں پر بھی گفتگو کی گئی۔
پاکستان کے صنعتی حب کراچی میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ترکمانستان کے صدر اور اسپیکر نے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
ذرائع قومی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ لینڈنگ کے بعد انسپکشن کی گئی تو پرندہ ٹکرانے کے شواہد ملے، طیارے کو 20 گھنٹے کے دوران دوبارہ پرواز کے قابل بنا لیا گیا۔
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے۔
پنجاب کی سینئیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے بیانات پر جواب میں کہا کہ پی ٹی آئی سرکس واپس آچکا ہے، وہی پرانا اسکرپٹ، جھوٹ، ڈرامہ اور نان اسٹاپ واویلا ہے۔
سابق وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے ن لیگی وفاقی وزیر عطاء اللّٰہ تارڑ سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔
خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے انکشاف کیا ہے کہ ہم نے 20 ارب کی چوری شدہ رقم جے یو آئی کے لوگوں سے وصول کی ۔
پاکستان تحریکِ انصاف نے سمبڑیال کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا دیا۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وہ جہاز جن کے اوپر بھارت کو بڑا غرور تھا، ہماری فضائیہ نے زمین پر پٹخ دیے، ہم نے بتا دیا کہ جو پاکستان پر میلی نگاہ ڈالے گا، ہم اس کا گھر تک پیچھا کریں گے۔
فضل الرحمٰن نے کہا کہ ایسے اقدامات کو مسترد کرتے ہیں، عملی طور پر میدان میں اتریں گے
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی زیرِ صدارت نئے سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق اجلاس پشاور میں ہوا۔
آرمی چیف فیلڈمارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت اب کسی سے چھپی ہوئی نہیں،دہشت گرد نیٹ ورکس کے شواہد ہیں۔