• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر نجی ایئر لائن کاطیارہ فنی خرابی کے باعث گراؤنڈ کر دیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر نجی ایئر لائن (ایئر بلیو ) کاطیارہ فنی خرابی کے باعث گراؤنڈ کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر نجی ایئر لائن (ایئر بلیو) کےطیارےایئر بس 321نے جب لینڈنگ کی تو اس میں کچھ تکنیکی خامیاں ظاہر ہوئیں جسے بعدا زاں انجینئر ز نے پرواز کے قابل قرار نہیں دیا جس کی وجہ سے ایئر بس 321 کو ملتا انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر گراؤنڈ کر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین