نہ پوچھو فرق ہم میں اور اُن میں
وہ چوٹیں کررہے، ہم کھا رہے ہیں
کوئی سبقت نہیں کی ہم نے اب تک
بس اُن کے تیر اُنہیں لَوٹا رہے ہیں
برطانوی میری ٹائم ایجنسی نے کہا ہے کہ عمانی بندرگاہ سے 60 ناٹیکل میل دور ایک ٹینکر میں دھماکے کی اطلاع ہے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ابراہیمی معاہدہ درحقیقت سرنڈر کی دستاویز ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ امریکا نے جنوبی صوبے ہرمزگان میں حملہ کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
نوجوان گلوکار و ریپر طلحٰہ انجم نے ٹی وی میزبان نادیہ خان کے ساتھ اپنے متنازع انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا میں سمجھا تھا کہ انہوں نے اب اپنے شو میں مہمانوں کے ساتھ پیش آنے کا طریقہ سیکھ لیا ہوگا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین نوید قمر نے بجٹ تیاریوں اور معاشی اصلاحات پر حکومتی کارکردگی تشویشناک قرار دے دی۔
کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں میاں بیوی کے قتل کا ملزم سچل سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
دبئی سے کراچی آنے والی پرواز نے کوئٹہ میں لینڈنگ کی۔ کراچی کی پرواز ایف زیڈ 345 کی کوئٹہ میں لینڈنگ پر مسافر پریشان ہوگئے۔
بعدازاں فیفا نے بھی تصدیق کی کہ ایرانی ٹیم کا ٹریننگ بیس میکسیکو کے سرحدی شہر تیہوانا میں ہوگا۔
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثرہ ملکوں میں شامل ہے۔
درہ آدم خیل سے جعلی کرنسی سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے مطابق ملزمان نے بکرے فروخت کرنے والے شہری کو جعلی نوٹ تھمایا تھا۔
صوبائی وزیر اطلاعات نے پنجاب کے شہریوں سے اپیل کی کہ الائشیں ویسٹ بیگ میں ڈال کر مخصوص جگہ پر رکھیں۔
ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ جی ٹی ایس شرافی گوٹھ، جام چاکرو اور گوند پاس پر 9 خندقیں کھودی گئی ہیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالرز کمی سے 4530 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
مشترکہ اعلامیے میں ’نئے دور کی بین الاقوامی برادری‘ اور ’چین پاکستان سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ کے قیام پر اتفاق کیا گیا ہے۔
اجلاس میں آئسولیشن وارڈ کو مزید مؤثر بنانے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکمتِ عملی طے کی گئی۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کپتان مچل مارش ٹخنے کی انجری کے باعث ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔