• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم کے کاشتکاروں کیلئے 5ہزار روپے ایکڑ سپورٹ پروگرام کا آغاز

راولپنڈی(اپنےپورٹر سے) حکومت پنجاب نے گندم کے کاشتکاروں کیلئے 5 ہزار روپے فی ایکڑ سپورٹ پروگرام کا آغاز کر دیا ۔کاشتکاروں سے فوری گندم خریداری کیلئے فلور ملز اور گرین لائسنس ہولڈرز کے لئے100 ارب روپے کی کریڈٹ لائن بھی ایکٹویٹ کر دی گئی ۔ان خیالات کا اظہاروزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو اور سیکرٹری برائے محکمہ انرجی پنجاب ڈاکٹر نعیم و دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔