• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین تھانوں میں نئے ایس ایچ اوزتعینات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سی پی اونے 3 تھانوں میں نئے ایس ایچ اوزتعینات کردئیے۔ انسپکٹر سید علی عباس ہمدانی کوتھانہ پیرودھائی ، سب انسپکٹرطیب ظہیر بیگ کوتھانہ نیو ٹاؤن اور ریڈر سی پی اوراؤ محمد اشرف کو تھانہ چکری کا ایس ایچ او تعینات کردیاگیا۔