ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں بختاور تنویر شیخ نے کہا ہے کہایوان تجارت و صنعت پاک افواج کی غیر متزلزل اور غیر مشروط حمایت کا اظہار کرتا ہے،بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں ہماری بہادر افواج نے بے مثال جرات اور مہارت کا مظاہرہ کیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی خودمختاری مضبوط ہاتھوں میں ہے۔