ملتان (سٹاف رپورٹر ) کمشنر ملتان ڈویژن نےشہر بھر کی سڑکوں پر بنائے جانیوالے سپیڈ بریکرز اور کیٹ آئیز کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ، بتایا گیا ہے کہ ملتان شہر کی اکثر سڑکوں پر سپیڈ بریکرز بنائے گئے ہیں جب کہ گاڑیوں کی سپیڈ کو کم کرنے کیلئے کیٹ آئیز بھی لگائی گئی ہیں ۔