• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ سلیمان صدیقی کی مرکزی انجمن تاجران ٹمبر مارکیٹ کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

ملتان(سٹاف رپورٹر )مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی نے مرکزی انجمن تاجران ٹمبر مارکیٹ کے نومنتخب صدر مہر محمد شاکر، جنرل سیکریٹری سرور، سینئر نائب صدر قمر زمان خان ودیگر کو مبارکباد دی اور کہا کہ تاجر برادری کے مسائل کے حل کے لئے ہم نے ہمیشہ دیانتداری اور سنجیدگی سے کردار ادا کیا اور آج بھی تمام تاجر برادری کے لئے ہمارے درواز ے کھلے ہیں ۔
ملتان سے مزید