• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کی ایک کروڑ روپے سے زائد کی اراضی واگزار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ریلوے انتظامیہ ملتان کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، ریلو ے اسٹیشن بستی درویش لاشاری ، شادن لوند اور محسن وال میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی اراضی واگزار کرالی گئی ،بتایا گیاہے کہ دوران آپریشن 40 مرلے کمرشل اراضی واگزار کرائی گئی، جس کی مالیت 1 کروڑ 25 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔
ملتان سے مزید