• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کی کارروائی ہاؤسنگ سکیم کا مرکزی دفتر سربمہر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے ) نے متی تل روڈ پر غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے آدم ہاؤسنگ سکیم کے مرکز ی دفتر کو سربمہر کردیا اور انہیں فوری طور پر نقشہ جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔
ملتان سے مزید