• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیشن کاؤنسل کا وفد آج جامعہ کراچی کا دورہ کریگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل ایگری کلچرایجوکیشن ایکریڈیشن کاؤنسل کاچھ ررکنی وفد جمعرات8مئی 2025ء کو صبح 9بجے جامعہ کراچی کا دورہ کرے گا۔وفدسیکریٹری نیشنل ایگریکلچرایجوکیشن ایکری یڈیشن کاؤنسل ڈاکٹر عبدالغفار اور ڈپٹی ڈائریکٹر پروگرامزعبداللہ کی سربراہی میں جامعہ کراچی کے پولٹری سائنس،ایگری بزنس مینجمنٹ،پلانٹ پروٹیکشن، فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹیٹکس ڈگری پروگرام کی ایکریڈیشن کے سلسلے میں شعبہ فزیالوجی،فوڈسائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور شعبہ ایگری کلچر اینڈ ایگری بزنس مینجمنٹ کا دورہ کریں گے۔ مذکورہ دورے کا مقصدان پروگرام کی ایکریڈیشن کرنا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید