کس آفت سے،کس غم سے گزرے نہیں ہم
ہرآفت سے،ہرغم سے گزرےہُوئے ہیں
ہمیں کیا ڈرائے گا عالم کوئی بھی
ہم ایک ایک عالم سے گزرے ہُوئے ہیں
آڈیو پیغام میں علی امین گنڈاپور کہہ رہے ہیں کہ صوبے میں ڈرون حملے اور خیبر پختون خوا حکومت کے فنڈز سے آپریشن ہو رہے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ نے برطانوی سفیر کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا ہے۔
شہباز شریف کوئٹہ میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتِ حال پر نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
جاں بحق اہلکاروں کے لواحقین نے 8 میتوں کے ہمراہ کوئلہ پھاٹک کے قریب دھرنا دے دیا۔
مصری فٹبال فیڈریشن نے متنازع فیصلوں پر فیفا میں باضابطہ احتجاج جمع کروا دیا ہے۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پھر اضافہ ہوا ہے۔
اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششیں تیز کرنا ہوں گی۔
فضا علی نے خود فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے اکاؤنٹ پر نیتو کپور سے ہونے والی ملاقات کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں اب تک کھیلے گئے 96 میچز کے دوران 280 گول ہوئے ہیں۔
بلومبرگ کے مطابق پاکستان نے 15 اور 16 جولائی کی ترسیل کے لیے ایک ایل این جی کارگو خریدنے کا ٹینڈر جاری کیا ہے۔
پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال کی اس بار سخت تنقید کا نشانہ بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان بنے ہیں۔
کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت ساؤتھ نے اینکر مرید عباس سمیت2 افراد کے قتل کے کیس کا فیصلہ 7 سال بعد سنا دیا۔
جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود امریکا نے 2 روز کے دوران 5 صوبوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔
مہاراشٹر میں کچرے کا ڈھیر گرنے سے 11 افراد دب گئے، کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 3 افراد ہلاک اور 5 لاپتہ ہو گئے۔
بالی ووڈ کی چند ہی اداکارائیں ایسی رہی ہیں جنہوں نے 1970ء اور 1980ء کی دہائی کے ابتدائی برسوں میں ہیما مالنی جیسی غیر معمولی مقبولیت حاصل کی ہو۔
سول جج عباس شاہ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت 21 جولائی تک ملتوی کر دی۔