• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ مرالہ راوی لنک نہر بند کردی گئی

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مرالہ راوی لنک نہر کو بند کردیا گیا۔ مرالہ بیراج کے مقام سے دریائے چناب سے نکلنے والی مرالہ راوی لنک کو ان لیٹ کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ محکمہ انہار ذرائع کیمطابق نہر کو اسلئے بند کیا گیا ہے تاکہ دو روز پہلے سیالکوٹ میں ریکارڈ کی گئی 110ملی لیٹر بارش کے بعد آنے والی پانی کو دیہی علاقوں، کھیتوں اور نالوں سے نکال کر نہر میں ڈال کر دریائے راوی کی طرف موڑا جاسکے۔ 
تازہ ترین