لاہور( کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج قاسم علی بھٹی نے 2021 میں تھانہ مانگا منڈی کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دو مجرموں عدیل حسن اور صفدر جاوید کو عمر قید اور 3,3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی،ملزمان نے محلے دار نذیر احمد کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔