• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کا 15ارب 36کروڑ روپے کا بجٹ آج منظور ہوجائے گا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کا رواں مالی سال  کا 15ارب 36کروڑ روپے کا بجٹ آج منظور ہوجائے گا بجٹ کمیٹی نے اس کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے تاہم آج ضلعی ایڈمنسٹریٹر محمد عامر جان اس کی باقاعدہ منظوری دیں گے سال 2016-17میں گوجرانوالہ ضلع کی ڈویلپمنٹ کیلئے ضلعی حکومت کو 32کروڑ 60لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین