• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،5لگثری گاڑیاں اورایک کروڑ مالیت کی ایرانی شیٹ کو قبضہ میں لے لیا گیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)کسٹم انٹیلی جنس گوجرانوالہ نے رواں ماہ غیر قانونی طور پر چلنے والے 5لکثری گاڑیوں اور ایک کروڑ مالیت کی ایرانی شیٹ کو قبضہ میں لیکر قانونی کارروائی کر دی ۔
تازہ ترین