• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، 3انسانی سمگلر گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایف آئی اے گوجرانوالہ نے انسانی سمگلنگ میں ملوث 3انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا ،  پولیس نے مختلف مقامات پر ریڈ کر کے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان ضیغم ، محمد امجد اور امجد اقبال کو گرفتار کر لیا ۔
تازہ ترین