• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،پیسے مانگنے کے تنازعہ پر گاہکوں نے دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ )موبائل فون رپئرنگ کے زیادہ پیسے مانگنے کے تنازعہ پر پسٹل تاننے والے گاہکوں نے دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،  پو لیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی، ماڈل ٹاؤن میں واقع موبائل شاپ کے مالک چاند سے گاہک جاوید نے موبائل فون مرمت کروایا ،جس کے زیادہ پیسے مانگنے کے تنازعہ پر دکاندار اور گاہک کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہو گیا اس دوران جاوید اور اسکے ہمراہی ساتھیوں نے پسٹل تانتے ہوئے چاند کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔
تازہ ترین