کچھ نہیں گاتا کوئی دورانِ جنگ
جوش میں جنگی ترانوں کے سوا
بند رہتے ہیں عموماً کاروبار
اسلحہ کے کارخانوں کے سوا
بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں پیش آنے والی مشکلات پر کھل کر بات کی ہے۔
ایرانی اسلامی انقلابی گارڈ کور نے دیگر حکام کی جانب سے متعارف کرائے گئے متبادل راستوں کے استعمال کے خلاف بھی خبردار کیا ہے۔
بل گیٹس نے بتایا کہ جیفری ایپسٹین کو روسی برج کھلاڑی میلا انتونووا اور جوہری سائنس دان کریما نگماتولینا کے ساتھ میرے تعلقات کا علم تھا
صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکا نے ایران کو کوئی رقم فراہم نہیں کی اور نہ ہی تہران کے منجمد اثاثے جاری کیے گئے ہیں۔
حال ہی میں وسیم عباس نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ایف آئی اے کے مطابق اکاؤنٹس ہولڈر کے بجائے کوئی اور اکاؤنٹس استعمال کر رہا تھا، مشکوک ٹرانزیکشنز سے منی لانڈرنگ کی گئی، 29 مئی کو مقدمہ درج ہوا۔
پیراگوئے اور ترکیے کے 19 جون والے میچ میں میگوئل کو ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا۔
سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نفتالی بینیٹ نے اعتراف کیا ہے کہ ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کی ہزاروں انٹرنیٹ ڈیوائسز ایران میں اسمگل کر کے ایرانیوں کو حکومت کے خلاف کھڑا کرنے کا اسرائیلی منصوبہ بدترین ناکامی سے دوچار ہوا ہے۔
ایران جنگ کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث عالمی تیل سپلائی شدید دباؤ کا شکار رہی تاہم تیل کی قیمتیں ماضی کے بڑے بحرانوں کی طرح غیرمعمولی حد تک نہیں بڑھ سکیں، اس کی بڑی وجہ چین کی حکمتِ عملی تھی۔
برطانیہ کا مشہور بِلّا ’لیری دی کیٹ‘ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کا سب سے پرانا رہائشی بن گیا۔
معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ اپنی مشترکہ ویڈیو کی شوٹنگ کے تجربے پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ رونالڈو نے مجھے توقع سے کہیں زیادہ وقت دیا اور شوٹنگ کے بعد اپنے گھر بھی مدعو کیا۔
پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے بتایا ہے کہ مقتولہ کے پوسٹ مارٹم میں زیادتی اور تشدد کی تصدیق ہو گئی ہے۔
اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ پاکستان کی کوششوں سے عارضی جنگ بندی ممکن ہوئی
جرمنی کے سابق ورلڈ کپ فاتح اور فٹبال لیجنڈ فلپ لام نے ٹکٹوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا ہے کہ انہوں نے عالمی فٹبال ٹورنامنٹ کو ’بیچ دیا‘ ہے۔
مراکش کے فوجی افسران غزہ بین الاقوامی استحکام فورس کے لیے اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔