کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کے آل رائونڈر کے مہدی حسن میراز کو اپریل کی کارکردگی پر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا ہے ۔ خواتین کھلاڑیوں میں اسکاٹ لینڈ کی کپتان کیتھرین برائس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائیں۔