• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 12 پیسے سستا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 283 روپے 70 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی جارہی ہے۔

ٹریڈنگ کے دوران بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ایک ہزار 133 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 669 پر پہنچ گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید