ہار مانی کہاں ہے مودی نے
جیسے ہو یہ زیاں بھی سُود اُن کا
چشمِ بددور حوصلہ ہے بلند
مار کھانے کے باوجود اُن کا
پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے دورۂ چین کی تفصیلات طے پا چکی ہیں۔
ٹماٹر کی قیمت میں سب سے زیادہ 22.13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے آج بیجنگ سے روانہ ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے مسئلے کا حل بات چیت کے سوا کچھ اور نہیں ہے، ایران مذاکرات چاہتا ہے لیکن امریکا پر بھروسہ نہیں ہے۔
بھارت نے نئی دہلی میں برکس وزرائے خارجہ اجلاس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیے کے بجائے چیئر اسٹیٹمنٹ جاری کر دیا۔
بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کے اہم معاہدے طے پا گئے۔
حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نئی توسیع سے اماراتی تیل کی برآمدی گنجائش مزید بڑھے گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ مکمل کرنے سے قبل چینی صدر شی جن پنگ سے بیجنگ کے محفوظ ترین سرکاری کمپلیکس ژونگ نان ہائی میں خصوصی ملاقات کی جہاں اِنہیں ایک نایاب اور خفیہ باغ کا دورہ بھی کروایا گیا۔
علی خورشیدی نے کہا کہ سولر پراجیکٹ میں بدترین کرپشن ہوئی عوام کو لوٹا گیا۔
سرفراز احمد نے کہا کہ جب آپ اچھا نہیں کھیلتے تو تنقید ہوتی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیئم کو صرف دفن کرنا کافی نہیں بلکہ امریکا اسے اپنے قبضے میں لے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین کے دوران امریکی وفد کی جانب سے غیرمعمولی احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کوئی ملاقات کے لیے نہیں جا سکتا کہ بتائے بانیٔ پی ٹی آئی کی حالت کیسی ہے۔
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت سے بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات اور ان کی صحت کے حوالے سے سوال کر لیے۔
سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 8 پوائنٹس بھی کھو دیے۔