• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں نے پانچ شہریوں سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین لئے

لاہور(کرائم رپورٹرسے) چو ہنگ میں حنیف سے 1لاکھ 25ہزار روپے اور موبائل فون ،لیاقت آباد میں شہبازسے 1لاکھ 15ہزار روپے اور موبائل فون ،سمن آباد میں حسن سے2 لاکھ 10ہزار روپے اور موبائل فون ، ساندہ میں کاشف عباس سے 1لاکھ روپے اور موبائل فون ،سمن آباد میں شاہد سے 1لاکھ روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ سندر اور شادمان سے گاڑیاں جبکہ مصطفی آباد لوئرمال اور ڈیفنس بی سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید