• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا،ذیشان رفیق

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے وزیراعلی مریم نواز کے لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام پر بتایاکہ صوبائی دارالحکومت کے شہریوں کی سہولت کے لئے یہ وزیراعلی کا ایک تاریخی اقدام ہے جس سے شہر کی خوبصورتی میں نمایاں بہتری آئے گی۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری، ذیشان ملک، راشد اقبال، ڈپٹی کمشنر سید موسی رضا، ایم ڈی واسا سید غفران احمد اور چیف آفسیر شاہد عباس کاٹھیہ بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید