• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر کے باہرکھڑاشخص چھری کے وار سےزخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے ستوکتلہ کے علاقے میں نامعلوم شخص نے گھر کے باہر کھڑے 30سالہ ندیم کو چھری کے وار کرکے زخمی کردیا، ملزم فرار ہوگیا۔