• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی سی ڈی کے مزید 63سب انسپکٹرز اور77اے ایس آئیزکے تبادلے

لاہور(کرائم رپورٹرسے) سی سی ڈی میں مزید 63سب انسپکٹرز اور 77اے ایس آئیز کے تبادلے کر دئیے گئے۔ایک ہزار کے قریب اے ایس آئیز سے انسپکٹرز کو مختلف یونٹس اور اضلاع سے سی سی ڈی بھجوا دیا گیا۔
لاہور سے مزید