• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فوج نے ثابت کردیاکہ ناقابل تسخیر ہے،رانامشہود احمد

لاہور(خصوصی نمائندہ)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاک فوج نے بھارت کو دندان شکن جواب دے کر ثابت کیا کہ پاکستان ناقابل تسخیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز ایوان اقبال میں آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی کے سلسلے میں اظہار تشکر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر لیگی رہنما وسابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ،مہر اشتیاق ، لیگی رہنماؤں و کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی ۔
لاہور سے مزید